Results 1 to 2 of 2

Thread: استغاثہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 استغاثہ


    استغاثہ


    تو کیا کوئی معجزہ نہ ہوگا
    ہمارے سب خواب وقت Ú©ÛŒ بے Ù„Ø+اظ آندھی میں جل بجھیں Ú¯Û’
    دو نیم دریا و چاہِ تاریک و آتش َ سرد و جاں نوازی کے سلسے ختم ہو گئے کیا
    تو کیا کوئی معجزہ نہ ہوگا؟
    خدائے زندہ! یہ تیری سجدہ گزار بستی کے سب مکینوں کی التجا ہے
    کوئی ایسی سبیل نکلے کے تجھ سے منسوب گل زمینوں کی عظمتیں پھر سے لوٹ آئیں
    وہ عفو کی، درگزر کی، مہر و وفا کی روایتیں پھر سے لوٹ آئیں
    وہ چاہتیں وہ رفاقتیں وہ Ù…Ø+بتیں پھر سے لوٹ آئیں
    Ù+Ù+Ù+




    2gvsho3 - استغاثہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: استغاثہ

    2gvsho3 - استغاثہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •